عید کی سنتیں اور کچھ ہدایات

 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

بسم الله الرحمن الرحيم 
عید کے دن کی سنتیں

 1) غسل کرنا 
2) جو آپ کے پاس اچھا لباس ہو وو پہننا 
 3)خوشبو لگانا
 4)بلند آواز سے  تکبیرات پڑھتے ہوئے عید گاہ جانا
5) عید گاہ پیدل جانا 
6) عید کی نماز ادا کرنا
 7) عید کا خطبہ سنّنا۔ 
8) عید گاہ جاتے ہوئے اور آتے ہوئے  راستہ بدلنا 
9) عید الاضحی کے دن سنت یہ ہے کہ عید کی نماز سے پہلے کچھ نہ کھائے بلکہ عید کی نماز کے بعد قربانی کے گوشت میں سے کھائے

بنیادی ہدایت 

1) جانور کی تصویر نہ نکالے اسلئے کے   جاندار کی تصویر لینا حرام ہی
 2) جانور کو ذبح کرتے ہوئے  ویڈیوں نہ بنائے
 3) ذبح کیا ہوا ویڈیو شوشل میڈیا پر شیر نہ کرے (واٹس اپ، فیس بک وغیرہ 
4) پاکی صافی کا خیال رکھے
5)اپنی سوسائٹی یا راستوں میں کچڑا نہ پھینکے تا کہ  کسی کو کوئی تکلف نہ ہو
 6)قربانی کے جانور کی گندگی پھینکنے کی جگہ میں پھینکنے 
راستوں میں سوسائٹی میں پھینکنا درست نہیں ہے

مصنف:- شیخ وسیم محمدی، نذیری، گجراتی 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.