خریدنے کے بعد اگر جانور میں کوئی عیب پیدا ہو گیا یا مرگیا تو ایسی صورت میں کیا کرے

   السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بسم الله الرحمن الرحيم  

سوال نمبر:-1 خریدنے کے بعد اگر جانور میں  کوئی عیب (خامی) پیدا ہوجائے تو کیا ایسے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں؟؟؟


 1) آپ نے جانور کےکی  اچھے سے حفاظت کی اس کے بعد جانور میں کوئی عیب (خامی) پیدا ہوجائے تو  ایسے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں

 2) آپنے جانور کی حفاظت میں سستی یا کوتاہی سے کام لیا جس کی وجہ سے جانور میں کوئی عیب پیدا ہوجائے تو  ایسے جانوار کی قربانی کرنا دورست نہیں ہے

 حوالہ:- (قربانی کے احکام و مسائل از دکتور فضل الرحمن مدنی 

صفحہ نمبر:- 106-107

 سوال نمبر:-2

خریدنے کے بعد اگر جانور مر جائے تو کیا اس شخص پر دوسرے جانورکی قربانی دینا واجب ہے ?? 

1) آپنے جانور کی اچھے سے حفاظت کی اس کے بعد جانور مر جائے تو  ایسے شخص  پر قربانی دینا واجب نہیں ہے 

چاہے تو  دُوسرہ جانور لاکر قربانی کرے چاہے تو  قربانی نہ کرے

2) اپنے جانور کی حفاظت میں سستی یا کوتاہی سے کام لیا جس کی وجہ سے جانور مر گیا تو ایسے  شخص پر قربانی دینا واجب ہے 

مطلب یہ ہیکہ کے ایسا شخص قربانی کا جانور خرید کر قربانی کرے  

 حوالہ :- (قربانی کے احکام و مسایل از دکتور فضل الرحمان مدنی

 صفحہ نمبر:- 98-99 

مصنف:- شیخ وسیم محمدی نذیری، گجراتی

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.